کف[3]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایسی دوہری پٹی جو آستینوں خصوصاً قمیض کی آستینوں کے سرے پر لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایسی دوہری پٹی جو آستینوں خصوصاً قمیض کی آستینوں کے سرے پر لگاتے ہیں۔